19ملزم گرفتار، 8600 گرام آئس اور ہیروئن برآمد

19ملزم گرفتار، 8600 گرام آئس اور ہیروئن برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 19جرائم پیشہ افراد گرفتار کر کے منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔۔۔

 مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔ ملزمان سے 3320گرام ہیروئن، 5280آئس، 15بوتلیں شراب، 9پستول، دو گنزاور خنجر برآمد کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں