سینیٹر روبینہ خالد سے ملک شہادت اعوان اور نورالعین کی ملاقات

  سینیٹر روبینہ خالد سے ملک شہادت  اعوان اور نورالعین کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئر پرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد سے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر ملک شہادت اعوان اور پیپلزپارٹی ضلع ایبٹ آباد کی صدر نورالعین نے ملاقات کی۔

چیئر پرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد سے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر ملک شہادت اعوان اور پیپلزپارٹی ضلع ایبٹ آباد کی صدر نورالعین نے ملاقات کی۔ انہوں نے روبینہ خالد کو سینیٹ کے انتخا بات میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں