مری انتظامیہ اور محکمہ جنگلات کی کارروائی، غیر قانونی تعمیرات مسمار

مری انتظامیہ اور محکمہ جنگلات کی  کارروائی، غیر قانونی تعمیرات مسمار

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) محکمہ جنگلات مری کی جانب سے سرکاری اراضی واگزار کروانے کیلئے ہاؤسنگ سوسائٹیوں سمیت بااثر لینڈ مافیا کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

 ہائی کورٹ کی ہدایت پر احاطہ نور خان کے علاقہ میں جنگل کی سرکاری اراضی کی نشاندہی کرتے ہوئے باؤنڈری پلرز لگا دیئے گئے۔ محکمہ جنگلات نے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ متعدد سرکاری اراضی پر قائم تعمیرات کو مسمار کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...