معمولی تنازعہ پر محلے داروں کو زخمی کرنے والا مرکزی اشتہاری گرفتار
راولپنڈی (خبر نگار) معمولی تنازعہ پر محلے داروں کو زخمی کرنے والا مرکزی اشتہاری گرفتار۔
بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے معمولی تنازعہ پر محلے داروں کو زخمی کرنے والے مرکزی اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہاری نے ساتھیوں کے ہمراہ خنجر اور لوہے کے راڈ سے محلے داروں کو زخمی کیا تھا، اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments