لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا دوسرا شخص گرفتار
راولپنڈی(خبر نگار)صادق آباد پولیس کی کارروائی، 16 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا دوسرا شخص گرفتار۔
مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے میرے بیٹے سے زیادتی کی کوشش کی،واقعہ کا مقدمہ ایک ہفتہ قبل درج کیا گیا تھا، زیرحراست شخص کا ایک ساتھی کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments