راولپنڈی ،پولیس کی کارروائیاں، 12 گرفتار ،شراب اسلحہ برآمد
راولپنڈی (خبر نگار) راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 12 افراد کو حراست میں لے کر 83 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔
بنی پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے کر 30لیٹر شراب برآمد کی، سول لائن پولیس نے دوافراد کو حراست میں لے کر 20لیٹر شراب برآمد کی، صادق آباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن،جاتلی پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments