اصلاح امت کیلئے فکری، علمی تربیتی اور روحانی مہم، ریاض شاہ آج درس دینگے

اصلاح امت کیلئے فکری، علمی تربیتی اور  روحانی مہم، ریاض شاہ آج درس دینگے

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کی ملک بھر بشمول مختلف ممالک میں اصلاح امت کیلئے فکری علمی تربیتی اور۔۔۔

 روحانی مہم صدائے محراب کے سلسلے میں علامہ سید ریاض حسین شاہ آج نماز عشاء ادارہ میں درس قرآن دیں گے جس سے ملک کے جید علما مشائخ عظام بھی خطاب اور ممتاز ثنا خوان ہدیہ نعت پیش کریں گے، محفل ذکر بھی ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں