پی ٹی اے ویب سائٹ کی عارضی بندش

پی ٹی اے ویب سائٹ کی عارضی بندش

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پی ٹی اے نے اپنی آفیشل ویب سائٹ کا نیا اور جدید ڈیزائن متعارف کرا دیا ہے، نئی ویب سائٹ میں انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں مواد شامل کیا گیا ہے۔۔۔

 جبکہ خصوصی افراد کے لیے جدید سہولیات بھی شامل کی گئی ہیں۔ نئی ویب سائٹ کے اجرا کے سلسلے میں نظام کی اپ گریڈیشن اور تبدیلی کے دوران ویب سائٹ 9 اکتوبر 2025 کو رات ساڑھے بارہ بجے سے صبح چھ بجے تک عارضی طور پر بند رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...