شہری کو قتل کرنیوالا زیرحراست

شہری کو قتل کرنیوالا زیرحراست

راولپنڈی (خبرنگار) رتہ امرال پولیس نے دس روز قبل معمولی تلخ کلامی پر شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا۔

 حکام کے مطابق ملزم کیخلاف ٹھوس شواہد اکٹھے کرلئے گئے ہیں۔ایس پی راول سعد ارشد نے بتایا کہ زیر حراست ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں اور اسے چالان کر کے عدالت سے قرار واقعی سزا دلوانے کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں