شہری کو خنجر مار کر قتل کرنے والے مجرم کو عمر قید، جرمانہ
راولپنڈی (خبرنگار) سابقہ رنجش پر خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کومعزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی۔
سابقہ رنجش پر خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کومعزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی۔ مجرم حامد ارشد کو 5لاکھ روپے ہرجانے کی بھی سزا سنائی گئی، واقعہ کا مقدمہ اپریل 2023تھانہ کلرسیداں میں درج کیا گیا تھا۔