جاتلی، 2منشیات فروش گرفتار 3کلو سے زائد چرس برآمد
جاتلی (نامہ نگار) جاتلی پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بڑی کارروائی کی ہے۔
منشیات فروش شاہ نواز اور ممتاز کو گرفتار کر لیا، 3کلو 400گرام چرس برآمد کر لی۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔