کنٹونمنٹ بورڈ کے زیراہتمام بینک روڈ پر صفائی آگاہی واک

کنٹونمنٹ بورڈ کے زیراہتمام  بینک روڈ پر صفائی آگاہی واک

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے زیراہتمام ہفتہ صفائی مہم کے حوالے سے بینک روڈ پر واک کا انعقاد کیا گیا۔

 قیادت ڈپٹی سی ای او ناصرکمال نے کی، مہم کا مقصد عوام کو یہ بتانا تھا کہ کینٹ کو صاف رکھنا ہمارا ہم فریضہ ہے اور ہم سب مل کر اس فریضہ کو انجام دیں تاکہ کینٹ کے رہائشیوں کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول مہیا کیا جاسکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں