تھانہ آبپارہ کے علاقہ میں سرچ آپریشن، 3مشکوک افراد تھانے منتقل

تھانہ آبپارہ کے علاقہ میں سرچ  آپریشن، 3مشکوک افراد تھانے منتقل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے تھانہ آبپارہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 25افراد، 20گھروں اور موٹرسائیکلوں کو چیک اور 3مشکوک افراد کو تھانے منتقل کیا گیا۔

 اسلام آباد پولیس نے تھانہ آبپارہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 25افراد، 20گھروں اور موٹرسائیکلوں کو چیک اور 3مشکوک افراد کو تھانے منتقل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں