راولپنڈی کینٹ بورڈ کے زیر اہتمام کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے
راولپنڈی خصوصی نامہ نگار)راولپنڈ ی کینٹ بورڈ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقادکیا گیا ،ڈپٹی سی ای او نے سائلین کے مسائل سنے ،شہریوں کی طر ف سے دی گئی درخواستوں پر متعلق افسران کو احکامات جاری۔۔۔
ڈپٹی سی ای او کا کہناتھا کہ شہریوں کے مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کیے جا ئیں ۔،شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ،جس کے لیے تما م اقدامات کیے جارہے ہیں ، شہر یو ں کے مسا ئل اور اُن کے حل کیلئے اپنی تما م کو ششیں بر و ئے کا ر لا رہا ہے۔