بائیوپیسٹی سائیڈ کی رجسٹریشن میں حائل رکاوٹیں دور
اسلام آباد(نامہ نگار) بائیوپیسٹی سائیڈ کی رجسٹریشن میں حائل رکاوٹیں دور ہوگئیں۔
پاکستان میں زرعی مصنوعات کو زہروں سے محفوظ رکھنے کیلئے بائیو پیسٹی سائیڈ کا استعمال آسان بنایا جائے گا، ان خیالات کا اظہار سنٹر فارایگریکلچر اینڈ بائیو سائنس انٹرنیشنل کے کنٹری کوآرڈینٹر محمد نعیم اسلم نے میڈیا بریفنگ میں کیا۔