انبیائؑ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا ،ڈاکٹر ناصر محمود

انبیائؑ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا  حصہ بنانا ہوگا ،ڈاکٹر ناصر محمود

اسلام آباد( اپنے رپورٹرسے ) ہمارے عقائد اور مذاہب مختلف ہو سکتے ہیں مگر انبیاء کرامؑ کی تعلیمات میں کوئی فرق نہیں۔۔۔

، تمام انبیائؑ نے ہمیں زندگی گزارنے کے اصول، صبر، امن، برداشت، تحمل اور حقوق و فرائض کی تعلیم دی ہے ۔ آج ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم ان تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور ان کے بتائے ہوئے راستے پر چلیں ،اِن خیالات کا اظہار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود نے کرسمس تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں