نیشنل پریس کلب کے زیر اہتمام کرسمس کے حوالے سے تقریب
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)نیشنل پریس کلب کے زیرِ اہتمام کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔
،پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات پنجاب شازیہ رضوان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ شازیہ رضوان نے کرسمس کا کیک کاٹا اور مسیحی برادری کو کرسمس کی دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے جہاں تمام مذاہب کو آئین کے تحت مکمل تحفظ حاصل ہے ۔