منشیات سپلائر کوقید،جرمانہ

  منشیات سپلائر کوقید،جرمانہ

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات سپلائر کو جرم ثابت ہونے پر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔۔۔

 عدالتی فیصلے کے مطابق معزز عدالت کے جج نے مجرم وقار خان کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ پراسیکیوشن کے مطابق مجرم کو تھانہ واہ کینٹ پولیس نے اپریل 2025 میں گرفتار کیا تھا۔جس کے قبضے سے 1 کلو 800 گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں