25شراب فروش، سپلائرز گرفتار، منشیات برآمد

25شراب فروش، سپلائرز  گرفتار، منشیات برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے نشہ اب نہیں مہم کے دوران مختلف کا رروائیوں کے دوران 25شراب فروشوں اور سپلائرز کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 785لٹر شراب برآمد کرلی گئی، ملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔

 اسلام آباد پولیس نے نشہ اب نہیں مہم کے دوران مختلف کا رروائیوں کے دوران 25شراب فروشوں اور سپلائرز کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 785لٹر شراب برآمد کرلی گئی، ملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں