اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے دفاتر کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا راولپنڈی  ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے دفاتر کا دورہ

جہلم (اے پی پی) اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ نے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ضلعی اور تحصیل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد شہر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات اور انتظامی ڈھانچے کی کارکردگی کو جانچنا تھا۔

دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے صفائی آپریشنز، عملے کی حاضری اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے فیلڈ میں موجود ٹیموں کی کارکردگی اور کوڑے کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کے طریقہ کار کا معائنہ کیا۔کرتے ہوئے صفائی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنیکی ضرورت پر زور دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں