پی ای سی محکمانہ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 2026کا افتتاح

پی ای سی محکمانہ ٹیبل ٹینس  ٹورنامنٹ 2026کا افتتاح

اسلام آباد(دنیا رپورٹ )پاکستان انجینئرنگ کونسل نے گولڈن جوبلی تقریبات کے تحت محکمانہ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 2026کا افتتاح کر دیا ۔

رجسٹرار پی ای سی خادم بھٹی نے کہا ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ صحت مند اور متحرک کام کے ماحول کے فروغ کے لیے پی ای سی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں