راولپنڈی ،46یونین کونسلز میں ٹیوب ویلز ،فلٹریشن پلانٹ بند
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)شہر بھر کی 46 یونین کونسلوں میں کروڑوں روپے کی لاگت سے نصب ہونیوالے ٹیوب ویلز اور فلٹریشن پلانٹس کی بندش اور مشینری و دیگر سامان کی خرابی بارے میں چیئرمین سٹیزن ایکشن کمیٹی ظہیر اعوان نے۔۔۔
شہر بھر کی 46 یونین کونسلوں میں کروڑوں روپے کی لاگت سے نصب ہونیوالے ٹیوب ویلز اور فلٹریشن پلانٹس کی بندش اور مشینری و دیگر سامان کی خرابی بارے میں چیئرمین سٹیزن ایکشن کمیٹی ظہیر اعوان نے وزیراعلیٰ شکایات سیل کو درخواست دی ہے اورشفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔