نوشہرہ:بڑے بھائی کی شادی میں تکرار پر چھوٹے نے خود کشی کر لی
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ پبی ناسیر خیل جڑوبہ میں بھائی کی شادی میں موٹرسا ئیکل نہ لے جانے پر بھائیوں کے درمیان تکرار ہو گئی جس پر 25سالہ چھوٹے بھائی فرحان خٹک نے مشتعل ہوکر اپنی کن پٹی پر فائر کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
نوشہرہ پبی ناسیر خیل جڑوبہ میں بھائی کی شادی میں موٹرسا ئیکل نہ لے جانے پر بھائیوں کے درمیان تکرار ہو گئی جس پر 25سالہ چھوٹے بھائی فرحان خٹک نے مشتعل ہوکر اپنی کن پٹی پر فائر کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔