تلہ گنگ:موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا ٹرالی سے ٹکرا کر جاں بحق
تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا 14سالہ لڑکا ٹرالی سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔ لڑکے کے سر پر شدید چوٹیں آئیں جن کی وجہ سے وہ موقع پر دم توڑ گیا۔۔۔
موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا 14سالہ لڑکا ٹرالی سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔ لڑکے کے سر پر شدید چوٹیں آئیں جن کی وجہ سے وہ موقع پر دم توڑ گیا۔ لڑکے کی شناخت 14سالہ شاہزیب ولد شبیر کے نام سے ہوئی جو عیدگاہ محلہ کا رہائشی تھا۔