ڈاکٹر اعجازبٹ ایم ایس ہولی فیملی ہسپتال تعینات
راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ڈاکٹر اعجازبٹ کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ہولی فیملی ہسپتال تعینات کردیا۔۔۔
اس سے قبل وہ بے نظیر بھٹو ہسپتال میں پرنسپل میڈیکل آفیسر کے فرائض انجام دے رہے تھے ، اعجاز بٹ آج چارج سنبھالیں گے ۔