8 ملزم گرفتار ،چرس ،شراب برآمد
راولپنڈی (خبر نگار) تھانہ آر اے بازار پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 200گرام چرس برآمد کی۔
ائیر پورٹ پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 35 لٹر ، تھانہ بنی پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 20 لٹر ، صادق آباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 15 لٹر ، گوجرخان پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10 لٹر شراب برآمد کی ۔