راولپنڈی ،5جواری گرفتار ،دائو پر لگی رقم برآمد

راولپنڈی ،5جواری  گرفتار ،دائو پر لگی رقم برآمد

راولپنڈی(خبر نگار) تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔

زیر حراست افراد سے داؤ پر لگی رقم 5 ہزار روپے ،2 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد ہوئے 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں