ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے
راولپنڈی(این این آئی)ایس ایس پی انویسٹی گیشن ناصر علی نے کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر حل کیلئے ۔۔۔
متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔ انہوں نے کہاکہ مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے ، شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔