راولپنڈی ،قتل اور منشیات کے دو مجرموں کو سزائیں

راولپنڈی ،قتل اور منشیات  کے دو مجرموں کو سزائیں

راولپنڈی (اے پی پی)راولپنڈی کی مقامی عدالتوں میں قتل اور منشیات کے مقدمات میں نامزد دو مجرمان کو سخت سزاں کا حکم سنایا گیا۔۔۔

ہے ۔جمعرات کو ضلعی عدالت نے قتل، اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں مجرم کو سزائیں سنا دیں،مجرم کو مجموعی طور پر سزائے موت، 10 سال قید، 45 لاکھ 05 ہزار 268 روپے دیت،10 لاکھ روپے ہرجانے ، 10 لاکھ روپے جرمانے اور 10 لاکھ روپے ضمان کی سزا سنائی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں