جماعت اسلامی حلقہ خواتین اسلام کے زیر اہتمام استقبال رمضان کا خصوصی پروگرام
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین اسلام آباد کے زیر اہتمام ہر دل تک قرآن، استقبالِ رمضان کے۔۔۔
عنوان سے خصوصی پروگرام انفارمیشن سروسز اکیڈمی میں منعقد ہوا۔ تقریب میں سابق ممبر قومی اسمبلی اور وائس پریزیڈنٹ حلقہ خواتین عائشہ سید، قدسیہ ناموس، سابق ممبر قومی اسمبلی بلقیس سیف اور دیگر اراکین شوریٰ نے شرکت کی۔