ایجوکیشن فیملی پلاننگ میلہ
راولپنڈی(نیوزرپورٹر) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر راولپنڈی نے ایجوکیشن فیملی پلاننگ میلہ کا علامہ اقبال پارک میں انعقاد کیا۔۔۔
،مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری برائے بہبود آبادی و صحت عاصمہ ناز عباسی اورراجہ حنیف ایم پی اے تھے۔