شہری کوجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 7افراد گرفتار

 شہری کوجان سے مارنے کی  دھمکیاں دینے والے 7افراد گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) تھانہ سٹی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شہری کی دوکان پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے اور ۔۔۔

جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 7 افراد کو گرفتار کر لیا، مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست افراد میری دکان پر قبضہ کی نیت سے مسلح آہنی راڈ اور ڈنڈے داخل ہوئے اور ہم پر تشدد کیا اور دھمکیاں دیں،تھانہ سٹی پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں