کھیوڑہ، منشیات فروش کو 10سال قید

کھیوڑہ، منشیات فروش کو 10سال قید

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم مقدس نے 2024میں منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا، مجرم کو 10سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنایا گیا۔

معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ  میں مجرم مقدس نے 2024میں منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا، مجرم کو 10سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں