سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی نے اساتذہ کی سنیارٹی فہرستیں طلب کر لیں

سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی نے  اساتذہ کی سنیارٹی فہرستیں طلب کر لیں

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی طارق محمود سے سکول ایجوکیشن پنشنرز ایسوسی ایشن پنجاب کے۔۔۔

 سیکرٹری جنرل شفیق بھلوا لیہ نے ملاقات کی۔ اساتذہ کو درپیش مسائل اور ان سروس پروموشن کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی میں گزشتہ دو سال سے پروموشن نہیں ہو رہی، سی ای او نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے آئین و قانون کے مطابق تمام ضلعی تعلیمی افسران سے مکمل اور اپڈیٹڈ سنیارٹی لسٹیں طلب کر لی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں