ایبٹ آباد یونیورسٹی تصادم کیس، ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ایبٹ آباد یونیورسٹی تصادم کیس، ملزم  جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ایبٹ آباد (نمائندہ دنیا) ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طالبعلم انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنماء عبداللہ قتل کیس میں نامزد دو ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔ پی ٹی آئی ایم پی اے افتخار خان جدون نے اپنے بیٹے کو پولیس کے حوالے خود کیا۔

ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طالبعلم انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنماء عبداللہ قتل کیس میں نامزد دو ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔ پی ٹی آئی ایم پی اے افتخار خان جدون نے اپنے بیٹے کو پولیس کے حوالے خود کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں