اقدام قتل اور دہشتگردی کے مقدمہ میں مطلوب خطرناک اشتہاری 15سال بعد گرفتار
راولپنڈی (آن لائن) تھانہ صادق آباد پولیس نے پولیس کانسٹیبل کے قتل سمیت دوہرے قتل، اقدام قتل اور۔۔
دہشت گردی کے مقدمہ میں مطلوب خطرناک اشتہاری 15سال بعد گرفتار کر لیا، خاتون کے قتل میں مطلوب شہزاد محفوظ نامی ملزم نے شکریال کے علاقے میں گرفتاری کیلئے آنے والی پولیس پارٹی پر فائرنگ کر کے محمد ریاض کو شہید کیا تھا جبکہ ایک کانسٹیبل شدید زخمی ہو گیا تھا۔