چکوال دینی مدرسے کے طالب علم کی نعش قصبہ جنگا کے قریب سے برآمد

چکوال دینی مدرسے کے طالب علم کی نعش قصبہ جنگا کے قریب سے برآمد

چکوال(این این آئی) چکوال میں دینی مدرسے کے طالب علم کی پراسرار گمشدگی کا معمہ حل ہو گیا، 15 سالہ مزمل یعقوب کی۔۔

 لاش قصبہ جنگا کے قریب تھانہ صدر کے علاقے سے برآمد ہوئی۔ موہڑہ تھنیل اور سدوال کے درمیان السی کے کھیت سے ملنے والی لاش کی شناخت کوٹھہ ابدال گاؤں کے رہائشی مزمل یعقوب کے طور پر کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں