4ملزم گرفتار،اسلحہ ،ایمونیشن برآمد
راولپنڈی ( خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔
4 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ پیرودھائی،واہ کینٹ اور صدر بیرونی کے علاقوں میں کی گئیں۔