پولیس تشدد سے دلبرداشتہ شخص نے تیل چھڑک کر آگ لگا دی

پولیس تشدد سے دلبرداشتہ شخص  نے تیل چھڑک کر آگ لگا دی

راولپنڈی(خبر نگار)تھانہ ائیرپورٹ کی پولیس چوکی حمیداں میں مبینہ پولیس تشدد سے دلبراشتہ شخص نے خود پر تیل چھڑک کر آگ لگالی۔

 جب کہ شدید زخمی شخص کو پولیس اہلکار پمز چھوڑ کر غائب ہوگئے ،سی پی اوکا نوٹس انکوائری کا حکم دے دیا۔ترنول کے رہائشی عامر نے ون فائیو پر بتایاکہ 45 سالہ بھائی امجد کو سب انسپکٹر نعیم چوکی حمیداں لے کر گیا ۔ پولیس آفیسر نے کسی قسم کی وجہ نہیں بتائی اور بھائی کو پولیس عملے نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں