سحر و افطار میں بجلی فراہمی کی ہدایت

سحر و افطار میں بجلی فراہمی کی ہدایت

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)وفاقی وزیر اویس لغاری کی ماہ رمضان میں سحر و افطار کے اوقات میں بلا تعطل بجلی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت، لیسکو بورڈ روم میں بجلی سپلائی پر اجلاس ہوا۔

لیسکو چیف رمضان بٹ نے افسروں کو سحر و افطار میں سو فیصد بجلی فراہمی، چیف انجینئرز، آپریشنل اسٹاف اور فیلڈ ٹیموں کو ہائی الرٹ رہنے اورمرکزی کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رکھنے کا حکم دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں