نالوں کو ڈھانپنے کی ہدایات جاری
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب بھرتھ کی شاہراہوں کے اطراف نالوں کو ڈھانپنے کی ہدایات جاری، محکمہ ہائی وے افسروں سے اس حوالے سے رپورٹ بھی طلب کرلی۔
انکا کہنا ہے کہ کھلے نالوں کے پورشن کو سیلب سے کور کیا جائے، غفلت پر متعلقہ افسروں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ وزیر اعلی پنجاب کے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔