حویلیاں، ریڑھی بانوں، تھڑے فروشوں غیر قانونی اڈوں کیخلاف کارروائیاں

حویلیاں، ریڑھی بانوں، تھڑے فروشوں  غیر قانونی اڈوں کیخلاف کارروائیاں

ایبٹ آباد (اے پی پی) ڈی ایس پی حویلیاں سردار واجد نے نفری کے ہمراہ حویلیاں کے امیر معاویہ چوک، مرکزی بازار اور دیگر اہم مقامات پر کارروائیاں کیں۔

پولیس ترجمان کے مطابق اس دوران غیر قانونی طور پر قائم تھڑے ، ریڑھیاں، پارکنگ اسٹینڈز اور اڈے ہٹائے گئے جبکہ متعدد افراد کو وارننگ جاری کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں