انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ٹریفک پولیس میں فرائض سرانجام دینے والے کانسٹیبل عبد الغفار اپنے خالق حقیقی سے جاملے جن کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی۔

 نمازجنازہ میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ٹریفک ہارون جوئیہ سمیت سینئر پولیس افسران اور بڑی تعداد میں پولیس افسران و ملازمان نے شرکت کی،ڈی آئی جی ٹریفک نے مرحوم کی جسدخاکی پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں