گراں فروشی، ذخیرہ اندوزی برداشت نہیں کی جائیگی، سلمہ بٹ

گراں فروشی، ذخیرہ اندوزی  برداشت نہیں کی جائیگی، سلمہ بٹ

مری (نمائندہ دنیا) سپیشل اسسٹنٹ وزیراعلیٰ پنجاب برائے پرائس کنٹرول و مجسٹریٹ سلمہ بٹ نے مری کا دورہ کیا، ڈپٹی کمشنر نے مجموعی انتظامی صورتحال پر بریفنگ دی۔

 معاون خصوصی نے کہا گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی، جھیکا گلی، سنی بینک اور لاری اڈہ کے علاقوں میں بازاروں کا دورہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں