حضرو، موٹرسائیکل سوار آمنے سامنے ٹکرا گئے، نوجوان جاں بحق

حضرو، موٹرسائیکل سوار آمنے سامنے  ٹکرا گئے، نوجوان جاں بحق

حضرو (اے پی پی) حضرو کے نواحی علاقے حمید ملہو لنک روڈ پر موٹر سائیکل سوار آمنے سامنے ٹکرا گئے، حادثہ انتا شدید تھا ایک نوجوان ارمان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

 ریسکیو ون ون ٹو نے زخمی اور جاں بحق ہونیوالے شخص کو سول ہسپتال حضرو پہنچایا۔

، جہاں شدید زخمی نوجوان مہر علی کو تشویش ناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں