منشیات فروش کو 9سال قید، جرمانہ

منشیات فروش کو 9سال قید، جرمانہ

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزد مجرم کو 9سال قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی۔

 ضلعی عدالت نے مجرم دلدار کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 1کلو 390گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ صادق آباد پولیس نے جون 2024میں گرفتار کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں