مری ،غیر قانونی مقیم 7افغان باشندے گرفتار

مری ،غیر قانونی مقیم  7افغان باشندے گرفتار

مری(نمائندہ دنیا) غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے خلاف کارروائی، 7 افغان باشندے گرفتار ،ملزمان کو احاطہ نور خان کے علاقے سے حراست میں لیا گیا۔۔۔

 غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے خلاف کارروائی، 7 افغان باشندے گرفتار ،ملزمان کو احاطہ نور خان کے علاقے سے حراست میں لیا گیا ،ملزمان کے خلاف فارنرز ایکٹ 1946 کی دفعہ 14 کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں