راولپنڈی ،شہری کا گھر کے اندرسے موٹر سائیکل چوری

راولپنڈی ،شہری کا گھر کے  اندرسے موٹر سائیکل چوری

راولپنڈی (دنیا رپورٹ )تھانہ صادق آباد کی حدود جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ بن گیا،چوروں کی دیدہ دلیری انتہا کو پہنچ گئی۔۔۔

گھر کے اندر سے دن دیہاڑے موٹر سائیکل چوری ، نعیم حسن نے ایف آئی درج کراتے ہوئے بتایا کہ میں نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے اندر کھڑی کی چور لے کر فرار ہو گیا ،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے ،پولیس کی جانب سے لیت و لعل سے کام لیا جانے لگا ،انہوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں