مجتبیٰ الحسینی خامنہ ای کا انتخاب امتِ مسلمہ کیلئے امید، استحکام ،شیعہ علماء کونسل

 مجتبیٰ الحسینی خامنہ ای کا انتخاب امتِ  مسلمہ کیلئے امید، استحکام ،شیعہ علماء کونسل

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجلس خبرگان کی جانب سے۔۔۔

 آیت اللہ سید مجتبیٰ الحسینی خامنہ ای کو اسلامی انقلاب کا تیسرا رہبر منتخب کیے جانے پر کہا ہے کہ یہ فیصلہ امتِ مسلمہ کے لیے امید، استحکام اور انقلاب اسلامی کے تسلسل کی روشن علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام، انقلاب اسلامی اور مظلوموں کے دفاع کے لیے اپنی جدوجہد جاری ،حق و انصاف کی سربلندی کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں