جدید ڈرون ٹیکنالوجی سرویلنس

 جدید ڈرون ٹیکنالوجی سرویلنس

لاہور(این این آئی)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے سخت سرویلنس جاری ہے ۔ یوحنا آباد میں ڈرون سرویلنس کے دوران پتنگ بازی کی نشاندہی پر فوری کارروائی کی گئی۔

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے سخت سرویلنس جاری ہے ۔ یوحنا آباد میں ڈرون سرویلنس کے دوران پتنگ بازی کی نشاندہی پر فوری کارروائی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں